Asgand Nagori ke Fayde in Urdu ( Asgand Nagori English Name ) اسگندھ ناگوری کے فواٸد

انگلیش نام Winter Cherry اردو نام اسگند ناگوری پنجابی نام اکسن ہندی نام اشواگندھا سے پہچانی جاتی ہے اسگندھ ناگوری کے حیران کر دینے والے فوائد اسگندھ ناگوری زمانہ قدیم سے دوا کے طور پر استعمال کی جاتی ہے إس کے فواٸد سے شاٸد آپ واقف نہ ہوں تو ہم آپکوبتاتے ہیں اس میں وٹامن B12 وافیر مقدار میں موجود ہے پٹھوں کی کمزوری کیلٸے بہت مفید ہے ہڈیوں کی مظبوطی کیلٸے بہت زیادہ بہتر ہے جسمانی درد پٹھوں میں درد اصابی پولوں میں درد اور تھاٸس میں درد پاٶں کی پنڈلیوں میں درد رہتا ہو أس کو بھی ٹھیک کرتی ہے خون میں موجود گلوکوس کی مقدار کو اعتدال میں رکھتی ہے إس میں موجود پروٹین جسم کی نشونماء کرتے ہیں اور قوت مدافعت بڑھاتی ہے یہ ذہنی تناٶ کو دور کرتی ہے اور جسم کو آرام پہنچاتی ہے یہ جسم میں کینسر کےجراثیم کی افزاٸش کو روکتی ہے یہ چہرے کی جھریوں کو ختم کرتی ہے احتلام اور جریان و صورتٍ انزال کی شکایت کو بھی دور کرتی ہے مرد اور خواتین دونوں کیلٸے مفید ہے اسکا استعمال کمزور و دبلے پتلے اشخاس کیلٸے نہایت فاٸدہ مند ہے جو25 سے 30 سال سے اوپر ہوتے ہیں اور جسمانی درد اور جنرل ویکنس بتاتے ہیں یہ اُس کو بھی ٹھیک کرتی ہے آنکھوں کے آگے اندھیرا آنا چکر آنا جسم کا اکڑ جانا انگلیوں اکڑ جانا اُس کو بھی ٹھیک کرتی ہے اللہ تعالیٰ نے إس جڑی بوٹی میں بہت سے فواٸد رکھے ہیں جس میں سے کچھ ہم نے آپکو بتانے کی کوشش کی ہے۔ دعاٶں میں یاد رکھیٸے گا۔ شکریہ

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

oont katara benefits in urdu | milk thistle benefits in urdu | اونٹ کٹارہ کے فوائد

oont katara side effects | milk thistle side effects | اونٹ کٹارہ کے نقصانات