sea buckthorn benefits in urdu | sea buckthorn local name in pakistan | sea buckthorn in urdu

سرخ بیری اس پودے کو اردو میں بیری انگریزی میں Seabuckthorn شینا زبان میں بروو اور بلتی زبان میں کر سوق کہتے ہیں, اس پودے کا سائنسی نام Hippophae rhamnoides ہے, یہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں پایا جاتا ہے, استور, گانچے, ہنزہ, بلستان, چترال, کُرم ایجنسی, اپرسوات وغیرہ
اس پودے میں وٹامنز A ,B12 , C, E ,K , کیلشیم میگنیشیم آئرن پوٹاشیم ،فاسفورس ،لئکوپین ، اور اس کے علاوہ بہت سے دوسرے مفید مرکبات موجود ہیں اس پودے کی افادیت بہت زیادہ ہیں 1) یہ بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے 2) یہ دل کی بیماریوں کو دور کرتا ہے 3) یہ شوگر لیول کو اعتدال میں رکھتے ہین 4) یہ جگر کی بیماری کو ٹھیک کرتا ہے 5) یہ گردے کی بیماریوں کے لئے مفید ہے 6) یہ کینسر ہونے سے روکتا ہے 7) یہ جلد کی بیماریوں کے لئے مفید ہوتے ہیں 8) یہ ہاضمہ کو ٹھیک کرتا ہے 9) یہ قوت مدافعت پیدا کرتا ہے 10) یہ مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے 11) یہ آنکھوں کی خشکی دور کرتا ہے 12) یہ سوجن کو کم کرتا ہے 13) یہ خون کی نالیوں کے نظام کو ٹھیک رکھتاہے 14) یہ زخم کو جلد صحت یابی عطا کرتا ہے طریقہ استعمال اِس پودے کا پھل جوس ، جام , پاؤڈر اور اِسکی بیج کا تیل نکال کر استعمال کرتے ہیں, ان اجزاء کا زیادہ سے زیادہ مقدار 15سے20 گرام ایک گلاس گرم پانی میں حل کر کے دن میں دو دفعہ استعمال کریں,

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

oont katara benefits in urdu | milk thistle benefits in urdu | اونٹ کٹارہ کے فوائد

oont katara side effects | milk thistle side effects | اونٹ کٹارہ کے نقصانات

Asgand Nagori ke Fayde in Urdu ( Asgand Nagori English Name ) اسگندھ ناگوری کے فواٸد