Dhamasa booti side effects in urdu | Fargonia Arabica side effects | دھماسہ بوٹی کے نقصانات
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آج کل ہر طرف دھماسہ بوٹی (سچی بوٹی) کے چرچے ہیں کہ پاکستان میں جناب بلیڈ کینسر کا علاج آ گیا ہے
اور ایک ہی دن میں ختم ہو جاۓ گی
وہ بھی چوتھی اسٹیج کا
اس طرح کی افواہیں سنی تو تھی لیکن دیکھی پہلی بار ہیں اور وہ بھی میڈیا پر اس طرح کی حرکات کو پہلی بار دیکھا ہے لیکن پاکستانیوں سے کوٸی بھی بعید نہیں ہے کچھ بھی کہہ لیں گدھے کو باپ اور باپ کو گدھا بنالیں إن سے کچھ بھی اُمید کی جاسکتی ہے خصوصی طور پر حکمت کے حوالے سے ہو رہے ہیں
تبٍ نبوی کی آڑ میں کس طرح غلط پروپرگنڈا کیا جاتا ہے اور کس طرح لوگوں کی مجبوریوں سے فاٸدہ اُٹھایا جاتا ہے
دھماسہ بوٹی کے ساتھ بھی یہی حال کیا جارہا ہے۔
میں کوٸی جزباتی ہو کر بات نہیں کررہا میں نہ کسی کے خلاف بات کررہا ہوں لیکن جو لوگوں کی راٸے معلوم کی ہے اُس کے مطابق اُن کو إس سے کینسر کا آرام نہیں آیا جو اصل حقیقت ہے إس ساری ڈرامہ بازی کے پیچھے جو نقصانات ہورہے ہیں میں اُس کے اُوپر بات کر رہا ہوں جو اسطرح کے لوگ ہیں نوسر باز ہیں دُعا ہے اللہ تعالیٰ انکو توفیق دے کے سیدھے راستے پہ آجاٸیں۔
تو جناب
دھماسہ بوٹی کا دوسرا نام (Fargonia Arabica) ہے
تھوڑا سا اٍسکے بارے میں بتاتا ہوں اور یہ بھی بتاتا ہوں کہ اصل میں اٍن باتوں کی طرف توجہ کرنا کیوں ضروری ہے اور لیٹریچر میں ابھی تک کیا بات آ رہی ہے۔
تو دھماسہ بوٹی کے بارے میں ابھی تک جو میں نے سرچ کیا تو وہ یہ کہ پروپرگنڈا تو ایک طرف اٍس کے فاٸدے بھی ہیں اور ضرور ہیں اور اٍن کے کچھ فاٸدے سامنے آٸے ہیں وہ یہ کہ یہ بلڈ بلاٹس میں مدد کرتی ہے کچھ اور بھی فواٸد ہیں۔
اٍس بات کا یہ مطلب نہیں کہ آپ اٍسے اٍستعمال کرنا شروع کر دیں دیکھیں میڈیکل ساٸینس جو ہے وہ اٍیوڈنس کے اُوپر چلتی ہے پر میں نے 1,2 آرٹیکل دیکھے تھے تو میں اٍس حوالے سے بات کررہا ہوں کہ شاٸد اٍس وجہ سے لوگ اٍستعمال کررہے ہیں یہ تو پتہ نہیں کس نے شوشہ چھوڑ دیا ہے کہ یہ بوٹی کینسر کو ختم کردے گی خصوصی طور پر بلڈکینسر کو اور جٍلد کی بیماریاں ہیں اُنکو بھی ختم کرتی ہے۔ اور
پتہ نہیں کیا کیا مغلیذات بکے جارہے ہیں۔
جو مجھے جہاں تک لگتا ہےاٍن لوگوں نے بلڈکینسر کے حوالے سے بات کرنا شروع کردی ہے کہ ایک ہی دٍن میں ختم کردے گی وہ اصل میں شاٸد یہ تھا کہ یہ بلڈبلاٹس کے حوالے سے تھربولاٸس کے پراپرٹیز ہیں تو اٍس کے حوالے سے یہ لوگ یوٹالاٸز کررہے ہیں۔ میں یہ اٍنکار نہیں کررہا کہ اٍس میں فاٸدے نہیں ہیں یا اٍس میں کیمیکل پراپرٹیز نہیں ساری جڑی بوٹیوں میں ہیں آپ دیکھیں جیسے ہیرواٸن ہے ہشیش ہے اٍسطرح کی اور بھی زہریلی جڑی بوٹیاں ہیں جو زمین میں اُگتی ہیں اُس میں بھی بہت ساری چیزیں ہوسکتی ہیں لیکن اٍس پہ ریسرچ ہونی چاہیٸے اُس کے اُوپر ٹراٸیلز ہونے چاہٸیں۔
اٍیسےکیسے کہہ سکتے ہیں کہ جناب یہ ایک دٍن میں کینسر ختم کردے گی۔
نقصانات اٍس چیز کے کیا ہو رہے ہیں ہمارے ایک بھاٸی ہیں اُسے کینسر ہے اُس نے کہا ہے کہ یہ بلکل فضول بات ہے کہ دھماسہ بوٹی ایک دٍن میں کینسر کو ختم کر دیتی ہے میں ایک سال سے استعمال کررہا ہوں مجھے کوٸی فاٸدا نہیں ہوا اور اٍس کی قیمتیں بھی آسمانوں کو چھونے لگی ہیں۔
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا
اُسے تو ایک ڈھکوسلہ چاہیٸے ہوتا ہے۔
وہ اٍن کی باتوں میں آکر اپنا ٹاٸم برباد کردیتے ہیں۔
اٍس کا ایک ٹاٸم ہوتا ہے جناب یہ جو اسطرح کے امراض ہوتے ہیں خاص طور پر بلڈکینسر کا اگر آپ اُسکے علاج کو روک دیتے ہیں تو وہ ہفتوں میں کیا دٍنوں میں مسٸلہ خراب کرسکتا ہے۔
لہٰذہ آپ اٍن کے جھوٹے ڈھکوسلوں میں نہ آٸیں اور اپنا سہی طریقے سے علاج کرواٸیں۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں