Balchar Harb Benefits in Urdu | Balchar Harb in Urdu

بالچھڑ فارسی میں سنبل اور عربی میں سنبل الطیب اور انگلیش میں اِسے Valerian اور ہندی میں اِسے بلی لوٹن کہتے ہیں . کیونکہ بلی اس کی خوشبو کی دیوانی ہوتی ہیں ۔ یہ گھاس کی طرح کی جڑی بوٹی ہے ۔ یہ بہت مفید جڑی بوٹی ہے اور عام پنساری کی دکان پر مل جاتی ہے۔ 
یہ سکون ، 
مقوی دماغ، 
نیند، 
بے خوابی، 
بلڈ پریشر، 
ڈپریشن، 
 ہسٹریا ، 
مرگی ، 
تشنج ، 
اختلاج القلب، 
درد سر 
اور ذہنی امراض میں مفید ہے۔  
اورام جگر اور یرقان کے امراض کیلئے بھی نافع ہے۔ اسے عطریات بنانے میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ 
یہ دماغی امراض کا علاج او رمقوی اعصاب ہے۔ بالوں کے لئے بھی مفید ہے بالوں کی نگہداشت، بالوں کو لمبا اور مضبوط کرتی ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

Asgand Nagori ke Fayde in Urdu ( Asgand Nagori English Name ) اسگندھ ناگوری کے فواٸد

sea buckthorn benefits in urdu | sea buckthorn local name in pakistan | sea buckthorn in urdu

Niazbo Plant Benefits in Urdu | Tulsi Plant Benefits in Urdu | تلسی نیازبو کے فوائد | Sweet Basil