Unnab Ke fayde in Urdu | What Is unaab in Udru | عناب کے کرشماتی فوائد
عناب کے کرشماتی اور حیران کُن فوائد جو شاید آپ پہلے نہیں جانتے ہوں گے
جو اِس کے فوائد سمجھ لے گا اِسے سونا سے بھی قیمتی سمجھے گا.
﷽ اللّہ عزوجل خالقِ کائنات نے انسانوں کیلئے بے شمار نعمتیں بنائی ہیں آج ہم آپ دوستوں کو عناب جیسی نعمت کے فوائد بتاتے ہیں. عناب بطور جڑی بوٹی کے مستعمل ہے۔ عناب کو چینی کھجور بھی کہا جاتا ہےاور انگلیش میں Jujube کہا جاتا ہے۔
عناب ایک پھل ہے جو خشک بیر کی طرح کا ہوتا ہے۔۔ کچا عناب ہرے رنگ کا ہوتا ہے اور پکنے کے بعد اس کا رنگ سرخ یا عنابی ہو جاتا ہے۔ عناب کا رنگ سرخ یا عنابی ہوتا ہے اسی لئے اس کا نام عناب پڑ گیا ۔ اور اس کا ذائقہ شریں ہوتا ہے۔
- اس میں وٹامنز،
- پروٹین
- سوڈیم ،
- فاسفورس ،
- زنک
- میگنیشیم ،
- کیلشیم ،
- کاربو ہائڈریٹس ،
- کولیسٹرول
- اور فائبر پایا جاتا ہے۔
- یہ خون کو صاف کرتا ہے
- جِلدی امراض سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔
- بلغم اورصفرا کو جسم سے نکالتا ہے۔
- سردی ،
- خشک کھانسی،
- بلغمی کھانسی،
- نزلہ زکام
- اور موسمی بخار سے محفوظ رکھتا ہے۔
- پھیپھڑوں کےلئے
- بلغم
- کھانسی
- اور گلے کی خراش میں بھی مفید ہے۔
- امراضِ جگر اور گردہ میں بھی مفید ہے۔
- عناب کولیسٹرول کو متوازن رکھتا ہے۔
اچھا عناب گہرا سرخ یاعنابی رنگ کا ، میٹھا اور اچھا گودے دار ہوتا ہے۔ کئی امراض میں شفا ہے۔ عناب کا عرق یا شربت عناب بھی بنتا ہے جو خون کو صاف کرتا ہے۔ یہ خون کی بیماریوں کا شافع علاج ہے۔ یہ خون بناتا ہے اینیمیا کی بیماری میں انتہائی مفید ہے ۔ فاسفورس اور آئرن بھی اسکے غذائی اجزاء میں شامل ہیں اس لئے یہ جسم میں
- آئرن کی کمی کو بھی پورا کرتاہے۔
- اعصابی تناؤ،
- ذہنی اور جسمانی کمزوری کو دور کرتاہے۔
- ہاضمہ بہتر کرتا ہے۔
- جِلد کے امراض میں فائدہ پہنچاتا ہے۔
- یہ بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے۔
- یہ جلد کوترو تازہ اور دلکش بناتا ہے ۔
- یہ داغ دھبے،
- کیل مہاسوں وغیرہ کو مٹاتا ہے ۔
- قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے
- یہ اعصابی نظام کو مضبوط بناتا ہے،
یہ ہر چھوٹے بڑے پنسار سٹور پر دستیاب ہوتے ہیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں