Amla ke Fayde in Urdu | آملہ کے فوائد
آملہ یا آنولہ بہت صحت بخش اور مفید جڑی بوٹی ہے۔
فوائد=> کیلشیم فاسفورس فولاد اور وٹامنز وغیرہ اس کے اجزاء ہیں ۔
آنولہ مشہور پھل ہے۔ یہ سائز میں اخروٹ کے برابر یا اس سے کچھ کم گول شکل میں ہوتا ہے ۔
عام طور پر بالوں کی نگہداشت. گِرتے بالوں کے علاج. مضبوطی اور چمک کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
لیکن صحت بخش غذا کے طور پر آملے کا مربہ بھی بنایا جاتا ہے اور جوس بھی بنایا جاتا ہے جو اپنی طبی افادیت کی وجہ سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔
اس میں شامل وٹامن سی قوتِ مدافعت کو بڑھا تا ہے یہ متعدد بیماریوں کا شافی علاج ہے۔
یہ صحت بخش ہے جسم کو قوت و توانائی فراہم کرتا ہے ۔ بڑھاپے کے آثار کو کم کرتا اور مقوی اعصاب ہے۔
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں